بھلوال، گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا

ملزم اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا تھا

جمعرات 9 نومبر 2023 21:40

بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2023ء) بھلوال کے نواحی علاقے گھلا پور میں گھریلو رنجش پر نوجوان نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

نوجوان کی فائرنگ کے نیتجے میں خالہ، ان کا بیٹا ، بہو اور ملازم جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق ملزم احمد شیر اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا اور فائرنگ کردی۔

متعلقہ عنوان :

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں