ڈپٹی کمشنر کچھی عمران ابراہیم بنگلزئی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

بدھ 29 جون 2022 23:43

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2022ء)نوتعینات ڈپٹی کمشنر کچھی عمران ابراہیم بنگلزئی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا دریں اثناء کچھی بولان کے عوامی حلقوں نے انہیں چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں