بلاول بھٹو کا مقصد ہے کہ آزاد امیدواروں کو ملا کر حکومت بنائی جائے
بلاول بھٹو بھول چکے ہمارے امیدوار آزاد نہیں پی ٹی آئی ٹائیگرز ہیں، حکومت پی ٹی آئی کی ہی بنے گی۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 5 فروری 2024 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ باجو ڑمیں ریحان زیب کا قتل ہمارے لئے بڑا نقصان ہے۔ الیکشن میں پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جارہی، پی ٹی آئی قیادت نظر بند ہے یا گرفتار ہے،بانی پی ٹی آئی پر بوگس کیسز بنائے جا رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو عوام سے دور کیا جارہا ہے، عوام میں تاثر دیا جارہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مائنس ہوچکے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا۔
بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کھجور بہت پسند ہے بانی پی ٹی آئی جیل میں سب کو کھجو ر کھلاتے ہیں ،بانی پی ٹی آئی جیل میں جیل کا ہی کھانا کھاتے ہیں۔ دوسری جانب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں چاکیواڑہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیاری والوں نے ایک بار دنیا کو دکھا دیا ہے کہ لیاری والے ہمارے لاڈلے کیوں ہیں؟ جس جوش کے ساتھ لیاری نے استقبال کیا، الیکشن 8 فروری کو ہے لیاری نے آج ہی فیصلہ سنا دیا ہے، اگرکراچی پاکستان کا دل ہے تو پھر لیاری کراچی کا دل ہے، لیاری کے عوام وفادار، غیرت مند، بہادر لوگ ہیں، لیاری نے ہر آمر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، چاہے وہ جنرل ضیاء کا دور ہو، میاں نوازشریف کا دور ہو، جو کسی آمر سے کم نہیں، چاہے مشرف کا دور ہو، لیاری نے ہمیشہ مقابلہ کیا۔ لیاری نے 2018 کا بدلہ 2018 میں لے لیا تھا کہ لیاری پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
yبونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے ..
بونیراین اے10، بیرسٹر گوہر خان نے جماعت اسلامی کے امیدوار پر واضح برتری حاصل کرلی
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹرگوہرعلی
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں
اداروں کا احترام کرتے ہیں،مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، ہمیں کوئی لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ‘ ..
بونیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ