نامعلوم چور پیٹرول پمپ سے ایڈووکیٹ کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے

جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:24

بورے والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) نامعلوم چور پیٹرول پمپ سے ایڈووکیٹ کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق چک نمبر 263ای بی کا رہائشی محمد عدنان ممتاز کھنڈ ایڈووکیٹ گذشتہ روز لاہور روڈ پر واقع اٹک پیٹرول پمپ سے پیٹرول ڈلوا کر اپنی موٹر سائیکل نمبری 9089۔

(جاری ہے)

LELوہیں پر کھڑی کر دی اور واش روم میں چلا گیا جب باہر نکلا تو نامعلوم افراد موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے تھے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں