چاغی: 73 پاکستانی تارکین وطن کو ایرانی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرکے مقامی لیویز حکام کے حوالے کر دیا

اتوار نومبر 01:10

چاغی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 نومبر2018ء) غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 73 پاکستانی تارکین وطن کو ایرانی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا جنہیں بعد ازاں ایرانی سرحدی انتظامیہ نے چاغی سے ملحق تفتان سرحد پر ڈی پورٹ کرکے مقامی لیویز حکام کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

تفتان کی لیویز حکام کے مطابق گرفتار تارکین وطن بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ضروری کارروائی کے بعد مزید تحقیقات کی غرض سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چاغی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments