چاغی:تافتان لیویز کی کاروائی دو مسروقہ گاڑیاں بر آمد کرلیں

ہفتہ 25 جون 2022 00:12

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2022ء) تافتان لیویز کی کاروائی دو مسروقہ گاڑیاں بر آمد لیویز کے مطابق گزشتہ روز چوروں نے گن پوائنٹ پر دو گاڑیوں کو زبردستی چھین کر فرار ہوگئے تھے اس دوران مزاحمت پر ایک ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا تھا تافتان لیویز نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں مسروقہ چوری شدہ گاڑیوں کو برآمد کرکے مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں