چاغی،گردی جنگل سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعہ 5 اگست 2022 21:21

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اگست2022ء)گردی جنگل سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی لیویز ذرائع کے مطابق گردی جنگل کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد آمد ہوئی لاش کو شناخت کے لئے پرنس فہد ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں