ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس پرائیویٹائزیشن کی کامیاب

تکمیل پر ٹرانزیکشن اسسٹنٹ حسنین خان کیلئے تعریفی سند

منگل 5 مارچ 2024 22:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مارچ2024ء) نجکاری کمیشن کے چیئرمین فواد حسن فواد کی جانب سے ٹرانزیکشن اسسٹنٹ حسنین خان کوہیوی الیکٹریکل کمپلیکس پرائیویٹائزیشن کی کامیاب تکمیل پر ان کی عمدہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی سند سے نوازا ہے۔

(جاری ہے)

نجکاری کمیشن کے چیئرمین نے انہیںادارے کیلئے قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوںکیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں