ڈی ایس پی چوآسیدنشاہ سرکل حاجی محمد شفیق کا تبادلہ لاہور کردیا گیا

جمعرات 16 مئی 2019 20:00

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2019ء) ڈی ایس پی چوآسیدنشاہ سرکل حاجی محمد شفیق کا تبادلہ لاہور کردیا گیا ہے اور ان کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس لاہور کے حوالے کی گئی ہیں ، تاہم ابھی تک چوآسیدنشاہ سرکل کیلئے نئے ڈی ایس پی کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں