چکوال،بلیک میلنگ کرنے والے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 19 جون 2019 16:53

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) قصبہ سوہیر تھانہ نیلہ میں بلیک میلنگ کرنے والے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

مہوش زوجہ محمد بشیر نے پولیس کو بتایا دو سال پہلے محمد زبیر ولد خان بیگ ساکن پیروال کی بیوی صبا بی بی اور محمد مدثر نواز اور اسکی بھابھی سعیداں بی بی نے مجھے اور میری جیٹھانی کو بلیک میل کر کے رقم ایک لاکھ ساٹھ ہزار اور طلائی زیورات وغیرہ لے لیے۔ سب انسپکٹر محمد اکرم نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں