چکوال میں مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرہ میں آٹھویں مجلس عزا

بدھ 19 ستمبر 2018 20:26

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) چکوال میں مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرہ میں آٹھویں مجلس عزا زیر اہتمام متولی چوہدری اظہر عباس جاری ہوئی، ذاکر مسافرہ شام وسیم عباس بلوچ نے شہادت حضرت عباس بیان کی۔

(جاری ہے)

آخر میں امام بارگاہ میں شبیع عًلم حضرت عباس برآمد ہوا۔ڈی پی او چکوال عادل میمن کی طرف سے امام بارگاہ کے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔مختار فورس اور لیڈیز پولیس بھی اپنی خدمات سرانجام دیتی رہی۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں