چکوال،مجرمان اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ،2 مجرمان اشتہاری گرفتار

ہفتہ 28 نومبر 2020 21:00

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

(جاری ہے)

خان زمان SDPO چوآسیدن شاہ کی سربراہی میں محمد فاروق SHO تھانہ چوآسیدن شاہ اور انکی ٹیم کی شاندار کارروائی میںرحمت اللہ سنگھا ASI اور انکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مجرمان اشتہاری محمد ادریس ولد زوار مشتاق اور الفت حسین ولد سردار علی ساکن ڈنڈوت جو تھانہ چوآسیدن شاہ کے کیس میں مفرور تھے کو جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتارکر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں