چکوال،سیشن کورٹ سے منشیات کا ملزم باعزت بری

بدھ 13 جنوری 2021 18:01

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2021ء) سیشن کورٹ سے منشیات کا ملزم باعزت بری،تھانہ ڈہمن کے علاقہ تکیہ شاہ مراد کے رہائشی ظفر حسین پر منشیات فروشی کا مقدمہ درج تھا ملزم کا ٹرائل سیشن کورٹ میں زیر سماعت تھا دوران ٹرائل ایڈووکیٹ راجہ منصور کے ٹھوس دلائل کی روشنی میں پولیس استغاثہ میں جرم ثابت نہ کر سکی جس پر سیشن عدالت کے فاضل جج اورنگزیب نے ملزم کو باعزت بری کر دیا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں