چکوال۔پٹواریوں کے لئے معلوماتی و آگاہی سیمینار

پیر 13 ستمبر 2021 17:54

چکوال۔13ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2021ء) :حکومتِ پنجاب کے احکامات پر شروع کی جانے والی ڈیجیٹل گرداوری سکیم کے بارے میں پٹواریوں کے لئے معلوماتی و آگاہی سیمینار ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔

(جاری ہے)

  ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) بلال ہاشم نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل گرداوری 15ستمبر تا14نومبر ہوگی۔ڈیجیٹل   گرداوری   سکیم بورڈ آف ریونیو حکومت پنجاب کا احسن اقدام ہے سیمینار میں اے ڈی سی آر عمران بشیر ، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں