اے اے سی چارسدہ کامختلف فلورملوںکادورہ

جمعہ 9 اکتوبر 2020 13:01

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء): ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ صاحب کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرچارسدہ محمد عمر نے مختلف فلور ملز کادورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ملوں میں آٹا کے معیاراورنمی کی مقدارکامعائنہ کیا۔اے اے سی نے فلور ملز مالکان کومعیاری آٹافروخت کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہاکہ انسانی صحت سے کھیلنے کی کسی کواجازت نہیں دی جائ ے گی جبکہ خلاف ورزی کے مرتکب فلورملزمالکان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں