ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چارسدہ نے متعدد پراسکیوٹرز کی تبدیلی کے احکامات جاری کر دئیے

جمعرات 9 جون 2022 19:18

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2022ء)ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چارسدہ نے متعدد پراسکیوٹرز کی تبدیلی کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چارسدہ جاوید علی مہمند کے افس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر کے متعدد پراسیکیوٹر کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں