دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد

منگل 19 ستمبر 2023 20:40

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2023ء) دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد کرلی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد تھانہ آئی 9 کا ملازم مختار احمد دو روز قبل ڈیوٹی سے واپس گھر نہیں پہنچا تھا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق اہلکار کی لاش کے پاس اس کی گاڑی کی ٹوٹی نمبر پلیٹیں اور موبائل فون بھی ملا۔

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں