ڈی پی او ساہیوال کا تھانوں کا دورہ ، ایس ایچ او تھانہ فتح شیرکو چارج شیٹ جاری
بدھ 17 اپریل 2024 11:31
(جاری ہے)
ترجمان ڈی پی او آفس کے مطابق ڈی پی او نے تھانہ فتح شیر، فرید ٹاؤن اور تھانہ غلہ منڈی کاوزٹ کرکے محرر روم، ریکارڈ روم، فرنٹ ڈیسک، اور حوالات کو چیک کیا اور فرائض میں غفلت برتنے پر محرر تھانہ فتح شیر اے ایس آئی تصور حسین کو معطل کرکے کلوز لائن کر دیا جبکہ ایس ایچ او تھانہ فتح شیر کو ناقص کارکردگی پر چارج شیٹ جاری کر کے جواب طلب کر لیا ۔
علاوہ ازیں ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن اور ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی کو بھی وارننگ دی،ی پی او نے کہا فرائض میں غفلت برتنے والے پولیس افسران کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ۔ پولیس کا کام عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرے کو پرامن بنانا ہے۔چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیچہ وطنی میں ناجائزتجاوزات کیخلاف آپریشن شروع
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا،تین ملزم فرار
اے ایس پی چیچہ وطنی کامختلف چرچز کا دورہ ، سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کم کرنے کے حوالے سے درخت کلیدی اہمیت رکھتے ہیں ، کمشنر ساہیوال ڈویژن
ہڑپہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
پولیس کی کارروائیاں، تین اشتہاری گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
چیچہ وطنی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال