چنیوٹ،امن و امان کے قیام کے لیے ضلع بھر میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
منگل 16 اپریل 2024 23:22
(جاری ہے)
سپیشل مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 119 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضہ سے 44 کلو سے زائد چرس اور 1700 لیٹر سے زائد شراب برآمد ہوئی۔ ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 23 ملزمان گرفتار کر کے جیل بھجوایا گیا۔ ٹریفک حادثات کا باعث بننے والے 44 ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر کے جیل بھجوایا گیا۔
مختلف وارداتوں میں مطلوب 10 ڈکیت گینگز سمیت 70 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ علاوہ ازیں بجلی چوری, گیس ریفلنگ,پتنگ بازی و دیگر مقدمات میں 100 سے زائد ملزمان گرفتار کو گرفتار کیا گیا ۔ گزشتہ ماہ ملزمان کے قبضہ سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کیا گیا۔چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوران مرمت گارڈ اور ٹی آر سے بنی کمرے کی چھت گر گئی، چار افراد زخمی
غیر قانونی گیس کی ریفلنگ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں،84 شاپس سیل،2کے خلاف ایف آئی آر درج
ڈکیتی، راہزنی و دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث چار رکنی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
دوسری اقلیتوں کی طرح قا دیانی اقلیت کو بھی آئین و قانون کا پابند بنایاجائے،مرکز ختم نبوت چناب نگر
ڈی پی او چنیوٹ کا تھانہ چنا ب نگر اور لالیاں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کے حوالے سے اجلاس
بجلی چوری کر کے ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈپٹی کمشنرچنیوٹ
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ٴْ چنیوٹ ،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت بجلی چوروں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈائون
&چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ھ*چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، شیخ قیصرمحمودچنیوٹی
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان