چشتیاں،راہزنی اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث عمر دراز اینڈ ذکاء اللہ گینگ کے چارملزمان سرغنہ سمیت گرفتار
منگل 9 نومبر 2021 16:58
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد محمد رمضان کی سربراہی میں فراز احمد سب انسپکٹر نے کاروائی کر تے ہوئے ملزمان کوٹریس کر کے گرفتار کر لیا ملزمان میں عمر دراز ولد قربان علی قوم ڈوگر سکنہ 22/3R ہارون آباد،عابد ولد نصیر احمد قوم جٹ گل سکنہ 21/3R ہارون آباد،ذکاء اللہ ولدمنظور احمد قوم چوہان سکنہ 48/3R ہارون آباد،محمد رمضان عرف جانی ولد رانا سکھیر ا سکنہ کھاٹاں شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ مالیتی8لاکھ25ہزار روپے برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ دوران انٹیروگیشن ملزمان کے انکشاف و نشاندہی پردوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز02 پسٹل 30بوراوررائفل 44بور بھی برآمد کر لی گئی۔ملزمان کوپابند سلاسل کر کے تفتیش کاعمل جاری ہے اور مزید انکشافات بھی متوقع ہیں۔پولیس کی اس شاندار کاروائی کوسراہتے ہوئے اہل علاقہ نے پولیس ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ۔اس موقع پر ڈی پی او بہاولنگر کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن اسی طرح جاری رہے گا اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہارون آباد کاٹن فیکٹری سے پاسکو سینٹر کی تین ہزار سے زائد گندم کی بوریوں برآمد،فیکٹری سیل،مالکان گرفتار
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں ہرسال 25کروڑ افراد ملیریا سے متاثر ہوتے ہیں،ایم ایس تحصیل ہسپتال چشتیاں
حکومت پنجاب نے کاشتکاروں کے تحفظ کی خاطرگندم کی قیمت3900روپے فی من مقرر کی ہے،ڈپٹی کمشنربہاولنگر
ضلع بہاولنگرکے طلبا و طالبات کیلئےبھی “وزیراعلی پنجاب فیصلہ ” کے تحت 20 ہزاربائیکس کی فراہمی کے منصوبہ ..
ضلع بہاول بہاولنگر کو گندم کی پیدوار کے لحاظ سے ملک بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے،ڈپٹی کمشنر
روڈ حادثات کی روک تھام کیلئےسنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر
ضلع بھرمیں ناجائزمنافع خوری ، ذخیرہ اندوزی اورملاوٹی اشیاء بیچنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع ہے،ڈپٹی ..
بس کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
چشتیاں کے قریب مسافر بس اور موٹرسائیکل کے درمیا ن حادثہ ،موٹرسائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد ..
چشتیاں، نماز تراویح پڑھا کر واپس آنے والے دو حافظ قرآن طلبا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
چشتیاں میں اتفاقاًپستول چلنے سے نوجوان جاں بحق
آغوش پروگرام،حاملہ و2 سال سے کم عمربچوں کی مائیں 23ہزار روپے حاصل کرسکتی ہیں، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر
چشتیاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت