چترال ،سڑک حادثے کی ایک اور زخمی خاتون چل بسی،مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی ،بھائی کے بعد بہن بھی جاں بحق
ہفتہ 7 اکتوبر 2017 22:44
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سمیع اللہ کی بہن شاہینہ بی بی دختر میاں جی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپال چترال لے گئے تھے جہاں وہ بھی زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی زحمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال دروش لائے گئے جہاں تیمار داروں کا الزام ہے کہ یہ زحمی پچھلے چار گھنٹوں سے ہسپتال میں پڑے تھے مگر ان کیلئے کوئی بندوبست نہیں کی گئی جبکہ ہسپتال کا ایمبولنس حراب کھڑی ہے۔
ایک غیر سرکاری ادارے کی طرف سے ایمبولنس میں ان زحمیوں کو لایا گیا مگر ہسپتال کے ایمبولنس جانے کی قابل نہیں تھا۔ قاری جمال عبد الناصر، سماجی کارکن اکرم بھٹو اور حاجی ارشاد صدر تاجر یونین دروش وغیرہ نے شکایت کی کہ زحمیوں کو درجہ چہارم سٹاف وارڈ میں لے جارہے ہیں جبکہ پیرا میڈیکل کا عملہ غائب ہے۔ہسپتال میں صرف ایک گیس سلنڈر پایا گیا اور تیمار داروں کا الزام ہے کہ آکسیجن گیس کا سلنڈر نہ ہونے کی وجہ سے مریض کا جان بھی جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں جب ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر سے ان کا موقف جاننے کی کوشش کی گئی تو انہوںنے بات کرنے سے انکار کیا۔ حادثے کا خبر سن کر دروش کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شیر قادر، ایس ایچ او تھانہ چترا ل بلبل حسن اور کثیر تعداد میں سماجی کارکنان ہسپتال پہنچے۔ جہاں لوگوںنے ہسپتال کے خلاف شکایات کی انبھار لگادی۔ بعد میں تاجر یونین نے ان زخمیوں کیلئے پچاس ہزار روپے کا چندہ اکھٹا کرکے ان کے نجی گاڑیوں میں بڑے ہسپتال منتقل کئے گئے۔ جبکہ ہسپتال کا میڈیکل آفیسر انچارج بھی نظر نہیں آیا۔ ہمارا نمائندہ سب سے پہلے ہسپتال پہنچ کر ڈاکٹروں کو بلایا اور زخمیوں کی بروقت علاج کیلئے ڈاکٹروں سے درخواست کی تاہم دروش کے عوام نے محکمہ صحت، صوبائی حکومت پر کھڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انصاف اور صحت کے ایمرجنسی کے دعویدار حکومت کی یہ حالت ہے کہ ہسپتال کا ایمبولنس کئی مہینوں سے خراب کھڑی ہے۔ ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے بھی تصدیق کردی کہ انہوںنے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال کے علاوہ ڈائیریکٹر جنرل محکمہ صحت کو بھی بار ہا خطوط لکھے مگر ان پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا۔ عوام نے مطالبہ کیا کہ دروش ہسپتال میں دو عدد نئے ایمبولنس کے علاوہ آکسیجن کے سلنڈر اور دیگر ضروری سامان کے ساتھ عملہ بھی پورا کیا جائے۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات