ڈگری،نقلی وجعلی زراعت ادویات کی مبینہ طور پر فروخت کی اطلاعات پر زرعی دواوٴں کی دکانوں پر چھاپے
ہفتہ 9 اگست 2014 19:32
ڈگری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء)محکمہ زراعت کے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر یار محمد خاصخیلی کی قیادت میں محکمہ زراعت کی خصوصی ٹیم نے ڈگری سمیت ضلع کے دیگر شہروں میرواہ گورچانی، جھڈو، نوکوٹ، جھلوری، دس میل موری، کوٹ میر، مکھن سمون اور دیگر علاقوں میں نقلی وجعلی زراعت ادویات کی مبینہ طور پر فروخت کی اطلاعات پر زرعی دواوٴں کی دکانوں پر چھاپے مارکر 40 سے زائد مختلف کمپنیوں کی مختلف ناموں سے فروخت ہونے والی 60 سے زائد دواوٴں کے سیمپل اپنی تحویل میں لے لیے ان دواوٴں کے یہ سیمپل محکمہ زراعت کی ٹنڈوجام میں موجود لیبارٹری میں ٹیسٹ کے لیے بھیجا جائیگا، یہ ادویات نقلی وجعلی ثابت ہونے پر کمپنیوں کے ساتھ ساتھ دکانداروں کے خلاف بھی مقدمات کا اندارج کرایا جائیگا۔#
ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حیدرآباد،ڈگری کے رہائشی ساٹھ سالہ شخص کو کینسر کے مریض مزدور بیٹے کی صدر پاکستان سے سرکاری خرچ پر علاج ..
aژوب،بوائز ڈگری کالج میں بی ایس پروگرام کا آغاز
iپشاور‘ موسمیاتی انصاف پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
|پشاور، گورنمنٹ میں "کلائمٹ جسٹس" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ
اوستہ محمد، ڈگری کالچ پل پر ایک شخص پرانی دشمنی کے بھینڈ چڑھ گیا قبائلی دشمنوں میں روزانہ قتل معمول بن ..
ڈگری کالج پشین کے طلبا نے چمن میں ایک دن ایف سی بلوچستان کے ساتھ گزارا
ق*گورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز گولڈن ویک پروقار تقریب
kگورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز
,گورنمٹ ڈگری کالج تخت بھائی کے طلباء کا عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ایڈمیشن فیسوں میں ناروا اضافے ..
ڈگری کالج نال میں سیرت النبی ؐ کے حوالے سے تقریب
ڈگری کالج ژوب میں اجلاس، کالج کے مسائل پر پرنسپل نیتفصیلی بریفنگ دی
ڈگری کے علاقے لیاقت آباد کے رہائشی کااپنے اہل خانہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ
ڈگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون