دالبندین ڈنو کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

ہفتہ 30 جنوری 2021 16:02

دالبندین ڈنو کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2021ء) دالبندین ڈنو کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ،ایک زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین ڈنو کے قریب فائرنگ سے عبد المنان جاںبحق جبکہ اسرار احمد شدید زخمی ہوگیا پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر طبی امد اد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاجہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں