سیالکوٹ، سرادر اسٹیل فیکٹری میں آگ تاپتے کپڑوں کو آگ لگنے سے دو افراد جھلس گئے

جمعہ 8 جنوری 2021 16:51

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2021ء) ڈسکہ میں واقع سرادر اسٹیل فیکٹری میں آگ تاپتے ہوئے کپڑوں کو آگ لگنے سے گوجرانوالہ کا رہائشی 50سالہ یاسین ولد امام بری طرح جھلس گیا اور خیبر مختونخواہ کا رہائشی 35سالہ جان نثار ولد رضی کے ہاتھ، بازو اور چہرہ جل گیا، ریسکیو 1122 ٹیم نے مذکورہ جھلسنے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا۔

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں