تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:46

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2024ء) تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدرکے علاقہ جیسروالہ کے نثار کا بھائی شفیق اپنی موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ اس کو سامنے سے آنیوالے تیزرفتارمنی ٹرک جس کو ڈرائیور جمیل چلارہا تھا نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار شفیق موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا پولیس نے جاں بحق ہونیوالے کے بھائی نثار کومدعی بناکر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔\378

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں