تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف گرفتار ملرم کو تشدد کرکے قتل کرنے کی ایف آئی آر درج
ملزمان گرفتار نہ ہوسکے ،مقتول کے والد نے قاتلو ں کی عدم گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام بالا سے جلد انصاف کا مطالبہ کر دیا
بدھ 24 اپریل 2024 19:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے ایس ایچ او اکرم شہباز اور دیگر اہلکاروں عرفان چیمہ وغیرہ نے روز گار کی غرض سے ڈسکہ میں رہائش پذیر فیملی کے جواں سالہ بیٹے محمد عثمان کو مختلف مقدمات سے مطلوب کہ کر اس کو گرفتار کر لیا اور دوران تفتیش شدیدتشدد کیا جس سے محمدعثمان جان بحق ہو گیا ۔
مقتول محمد عثمان کے والد حمیدمحلہ مظفرآباد عارف والا ضلع پاکپتن نے پولیس کے الزمات کو رد کرتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ کو درخواست دی کہ ( ایس ایچ او )اکرم شہباز ،عرفان چیمہ ہمران 3دیگر پولیس ملازمین کے خلاف ایف آئی آر نمبر 915/24تھانہ سٹی ڈسکہ زیر دفعہ 302-147-149مقدمہ درج کر لیا گیا ہے لیکن تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔مقتول کے والد نے قاتلو ں کی عدم گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام بالا سے جلد انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسکہ میں خاوند نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو قتل کر دیا
تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف گرفتار ملرم کو تشدد کرکے قتل کرنے ..
تیزرفتار مزدا کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیٹا جاں بحق ، ماں شدیدزخمی
تین شہریوں کے اغواء برائے تاوان کے جرم میں ڈسکہ سٹی پولیس کے تین اہلکار گرفتار
ڈسکہ،ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار
ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ملی جوش وجذبہ سے منایا گیا
ڈسکہ میں دو مختلف واقعات میں ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا
تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق
ڈسکہ میں ولیمہ کے مہمانوں کولیکرجانیوالی منی بس اور تیزرفتار ٹرک میں تصادم ،ڈرائیور ، ایک خاتون جاں ..
ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ کا تھانہ صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد
ڈسکہ میں تیزرفتار مزدا اور موٹرسائیکل کاتصادم ،موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق
ڈسکہ،تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،باپ جاں بحق ، بیٹا شدیدزخمی
ڈسکہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر