ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ملی جوش وجذبہ سے منایا گیا

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:44

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2024ء) ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ملی جوش وجذبہ سے منایا گیاہے، 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تحصیل میونسپل آفس ڈسکہ میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیاگیا، اسسٹنٹ کمشنر انور علی کانجو ،چیف آفیسر عبدالحئی نے معززین اور سول سوسائٹی کے ہمراہ قومی پرچم لہرایا ،پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی، اس موقع پر ریسکیو 1122 کا عملہ بھی موجود تھا اوراختتام پر ملکی سلامتی واستحکام کیلئے دعابھی کی گئی۔\378

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں