ڈسکہ،ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ہفتہ 30 مارچ 2024 15:35

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2024ء) ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 4 ماہ قبل گھر کے تالے توڑ کر چوری کی تھی۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں