تیزرفتار مزدا کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیٹا جاں بحق ، ماں شدیدزخمی

اتوار 7 اپریل 2024 18:00

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2024ء) تیزرفتار مزدا کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیٹا جاں بحق ، ماں شدیدزخمی ہو گئی ، نواحی گاوں میانوالی بنگلہ کے طلحہ کا والد طفیل اوردادی نور صفیہ موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ انہیں تیزرفتار مزدا نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں اس کا والد طفیل موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دادی شدیدزخمی ہوگئی جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا پولیس نے نامعلام ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔\378

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں