لیجنڈگلوکار استاد نصرت فتح علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
عظیم فنکار گردوں اور جگر کی خرابی کے باعث 16 اگست 1997 کو لندن میں خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے
بدھ 15 اگست 2018 14:37
(جاری ہے)
کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے، مینوں یاداں تیریاں آوندیاں نیں، سانو ں اک پل چین نہ آوئے تم اک گورکھ دھندا ہو، علی داں ملنگاں ، دمادم مست قلندر ، میری توبہ میری توبہ ، تیرے بنا نئی لگدا دل میرا، غم ہے یا خوشی ہے تو ، اور عشق دا رُتبہ جیسی منفرد اور نا قابلِ فراموش دھنیں بنانے اور انہیں گانے والے نصرت فتح علی خاں نے 32 سالہ فنی سفر میں قوالی کے 125 البم ریلیز کیے ، جس پر ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا گیا۔
اس کے علاوہ درجنوں فلموں کا میوزک دینے کے ساتھ ساتھ نغمات کی گائیکی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پہنچایا ۔ مرحوم نے پرائیڈ آف پرفارمنس ، یونیسکومیوزک ایوارڈ ، اور دیگر درجنوں اعزاز اپنے نام کیے ، جاپان میں انہیں آج بھی’’ گاتے ہوئے بدھا‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔ انہیں دنیا کی 50 بہترین آوازوں اور انہیں 60 سالہ دور کے 12 بہترین اور دانشور فنکاروں میں بھی شامل کیا گیا ، فیصلِ آباد سے تعلق رکھنے والے عظیم فنکار گردوں اور جگر کی خرابی کے باعث 16 اگست 1997 کو لندن میں خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔ اور17 اگست کو انہیں جھنگ روڈ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قربانی کیلئے جانور خریدنے گیا ڈسکہ کا بیوپاری کچے کے ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گیا،اہلیہ کی وزیراعظم سے مدد ..
ڈسکہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا
ڈسکہ میں خاوند نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو قتل کر دیا
تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف گرفتار ملرم کو تشدد کرکے قتل کرنے ..
تیزرفتار مزدا کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیٹا جاں بحق ، ماں شدیدزخمی
تین شہریوں کے اغواء برائے تاوان کے جرم میں ڈسکہ سٹی پولیس کے تین اہلکار گرفتار
ڈسکہ،ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار
ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ملی جوش وجذبہ سے منایا گیا
ڈسکہ میں دو مختلف واقعات میں ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا
تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق
ڈسکہ میں ولیمہ کے مہمانوں کولیکرجانیوالی منی بس اور تیزرفتار ٹرک میں تصادم ،ڈرائیور ، ایک خاتون جاں ..
ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ کا تھانہ صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد
ڈسکہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س