غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں سکیورٹی سٹاف کی تربیت کا انعقاد
جمعہ 1 مارچ 2024 15:38
(جاری ہے)
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی ہدایت پر تربیتی پروگرام کے دوران سکیورٹی سٹاف بشمول لیڈیز گارڈ کو پولیس لائینزمیں ایلیٹ سکواڈ نے سکیورٹی ڈرل پروسیجر اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے سے متعلق تربیت دی۔
سکیورٹی سٹاف کو پولیس لائنز کے رینج ایریا میں مختلف ہتھیاروں سے فائرنگ کی مشق بھی کروائی گئی۔ اے ایس آئی اللہ نواز خان اور ان کی ٹیم صوبیدار ریٹائرڈ بشیر احمد، انسپکٹر راشد، انسپکٹر علی رضا اور ٹیکنیشن محمد اسلم نے ٹریننگ میں اہم کردار ادا کیا۔ چیف سکیورٹی آفیسر اشفاق احمد نے رجسٹرار ڈاکٹر عابد محمود علوی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرلیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین، اور کنوینر سکیورٹی کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر سہیل عباس خان کا شکریہ ادا کیا۔ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ غازیخان میں پنجاب سکول اولمپکس کیلئے ٹرائلز کا آغاز کردیا گیا
خدمت خلق ڈاکٹرز کی اولین ترجیح ہو نی چاہئے،ایم ایس علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال
ڈی پی او ڈیرہ غازی کا سکیورٹی اقدامات کے جائزہ کیلئے پنجاب،خیبرپختونخوا، بلوچستان کی سرحد پر واقع بین ..
ڈیرہ غازی خان، ای خدمت مرکز میں ڈرائیونگ لائسنس کےلئے ڈرائیونگ ٹیسٹ شروع کردیاگیا
تونسہ شریف میں سیوریج لائن کے مین ہول میں گر کر ایک بچے سمیت تین افراد کی ہلاکت کا مقدمہ درج
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کا تونسہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان کاسنٹرل جیل کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
کمانڈنٹ پولیس کالج ملتان کا ڈیرہ غازی خان پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
تونسہ شریف میں سیوریج لائن کے مین ہول میں گر کر تین افراد جان کی بازی ہار گئے
کمشنر ڈیرہ غازی خان نے تونسہ شریف میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں ،متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
ڈیرہ غازی خان ، بجلی چوروں کے خلاف کارروائی جاری،6057 گرفتار، 23 کروڑ 85 لاکھ 67 ہزار روپے جرمانہ وصول
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےسری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، 43 قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
-
پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظرثانی کا کہوں گا،گورنر پنجاب
-
قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی چل بسے
-
صوبے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں،مزمل اسلم
-
ایرانی حکومت نے مرحوم ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی
-
ججز تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 15روز کی مہلت دیدی
-
یہ بلڈنگ نہیں پی ٹی آئی کا نظریہ ختم کرنا چاہتے ہیں،بیرسٹرگوہر
-
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان