ڈیرہ غازی خان میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے

پیر 12 جون 2017 14:27

ڈیرہ غازی خان میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے
ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2017ء)ڈیرہ غازی خان میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس کی وجہ سے ٹرک کا ڈرائیور قابو نہ پاسکا اور ٹرک مخالف سمت سے آنیوالی وین سے ٹکرا گیا ،ْ حادثے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ زخمی ہونے والی افراد کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ،ْ پولیس حکام نے جائے حادثہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں