ڈیرہ غازی خان میں مسیحی برادری کے تہوار گڈ فرائی ڈے اور ایسٹرکے تہوار کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کے انتظامات
جمعرات 28 مارچ 2024 17:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کے نمائندوں، بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی وضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ خصوصی رابطہ رکھا جائے۔
آر پی او نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد اقلیتی برادری کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہے تاکہ وہ اپنی تما م تر مذہبی رسومات و خوشیاں پر امن طریقہ سے مناسکیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان ریجن کے 42گرجا گھروں میں گڈ فرائی ڈے کے 42 اور ایسٹر کے 42 پروگرامز منعقد ہوں گے جن کی سیکورٹی پر پولیس کے 454افسران واہلکاران فرائض سرانجام دیں گےاس کے علاوہ گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لئے واک تھروگیٹس ،میٹل ڈیٹکڑزاور سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ضلع کے رہائشی شہریوں کے بلاک شناختی کارڈزکے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی ،لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان برآمد
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی ،1ہزار کلو گرام مضر صحت اچار برآمد کرکے تلف کر دیا
پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائیاں،ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی، منشیات سمگلرز گرفتار،10 کلو چرس ،525 گرام آئس برآمد
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
وزیراعلی پنجاب کا طلبا وطالبات کےلئے موٹربائیکس کی فراہمی ایک تعلیم دوست اقدام ہے،اسسٹنٹ کمشنر
ڈپٹی کمشنراورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ڈیرہ غازی خان میں امتحانی مراکز کا دورہ
پنجاب کی نئی آواز کی تلاش کے سلسلہ میں رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا
ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار علی احمد خان لغاری کامیاب
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں جاری ،متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 میں پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری