مصنوعی دودھ کی فروخت پرشہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
جمعہ 22 مئی 2020 17:11
(جاری ہے)
مضر صحت اور جان لیوا کیمیکل سے تیا رہونے والا دودھ ملاوٹ شدہ کھویا ، پنیر کے استعمال سے شہری موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے ، توصیف آباد ڈیرہ کے رہائشی محمد اسماعیل نے بتایا کہ ان کے علاقہ میں سرعام کیمیکل دودھ فروخت کیا جارہا ہے ،شام کے بعد توصیف آباد میں دکانوں اور سٹالز پر جگہ جگہ دودھ کے نام پر زہربیچاجانے لگا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ دودھ میں بال صفا پاؤڈر ، یوریا کھاد، ناقص کوکنگ آئل ، سرف کا استعمال کیا جاتا ہے جب کہ مصنوعی دودھ بنانے کیلئے خشک دودھ ، سنگھاڑے کا پاؤڈر اور چند کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے جن کی بدبو سونگھی نہیں جاسکتی ،دودھ کا ذائقہ لانے کیلئے تھوڑی سی مقدار میں دودھ ڈالا جاتا ہے۔ محمد اسماعیل اور دیگر شہریوں نے ملاوٹ مافیا کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اور ڈسٹر کٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ سے اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مغوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع جنوبی وزیرستان کوبحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے،کمشنر ڈیرہ
”سلام گزار انٹرنیشنل ادبی فورم “کی جانب سے 7واں سالانہ محفل مسالمہ کا انعقاد
تھانہ کڑی خیسور کی حدود چشمہ روڈمیں سی آر بی سی نہر کے قریب لاوارث نعش برآمد
رکشہ اور ٹینکر کے تصادم میں 22سالہ نوجوان جاں بحق ، 2افراد زخمی
ڈیجیٹل کلر ٹریننگ تربیتی پرواگرام کا بنیادی مقصد نوجوان خواتین کو ہنر مند ،مالی طور پر مستحکم بنانا ..
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ کے انتخابات ،ہدایت اللہ ملانہ ایڈووکیٹ صدر اور مطیع اللہ رندایڈووکیٹ ..
ڈیرہ اسماعیل خان ، نامعلوم چور دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی لے اڑے
ڈی آئی خان، اغواء ہوئے سیشن جج شاکر اللّٰہ بازیاب نہ ہو سکے
ڈی پی او ڈیرہ ناصر محمود کا اعجاز شہید پولیس لائن کا دورہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،پہاڑ پور میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
ڈیرہ اسماعیل خان کے باسیوں کو معاشی آسودگی کی فراہمی کے منصوبوں کو پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ترجیحات میں ..
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ