ملاکنڈ یونیورسٹی کی ایم فل سکالر ثناء بیگم کا اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع

پیر 25 مارچ 2024 17:34

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) ملاکنڈ یونیورسٹی کی ایم فل سکالر ثناء بیگم نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ۔

(جاری ہے)

 ثناء بیگم، شعبہ کیمسٹری میں ایم فل اسکالر ہیں اور انہوں نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے ڈاکٹر فیض علی، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ کیمسٹری، یونیورسٹی آف ملاکنڈ کی نگرانی میں اپنے ایم فل کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ایکسٹرنل ایگزامینر عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے پروفیسر ڈاکٹر نصر اللہ شاہ تھے۔ چیئرمین شعبہ کیمسٹری یو او ایم پروفیسر ڈاکٹر سلطان عالم کاکاخیل اور فیکلٹی ممبران نے ایم فل اسکالر اور ریسرچ سپروائزر کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں