لوئر دیر، ثمر باغ پولیس نے ٹمبر سمگلر گرفتارکر لیا

پیر 17 ستمبر 2018 15:00

دیرلوئیر۔17 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) ثمرباغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی‘پولیس کے مطابق ڈاٹسن پک اپ نمبر سی 6501 میں بڑی تعداد میں لکڑی کے سلیپرز مبینہ طور پر پشاور سمگل کئے جارہے تھے‘ثمر باغ پولیس نے ٹمبرسمگلنگ کے الزام میں ایک ملزم محمدطاہر ساکن شاہی خیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں