لوئر دیر، بغیر ہیلمٹ اورکم سن موٹرسائیکل سواروں کے خلاف ٹریفک پولیس کی مہم جاری

جمعہ 18 جنوری 2019 16:00

لوئر دیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) بغیر ہیلمٹ اورکم سن موٹرسائیکل سواروں کے خلاف ٹریفک پولیس کی مہم جاری، مہم میں خلاف ورزی پر 221موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

اس دوران 221سے زائد موٹرسائیکل سوار کو چالان کرکے ان سے 38570روپے جرمانہ وصول کیا گیاجبکہ مہم میں 49 کم سن موٹرسائیکل سواروں کو مختلف پولیس تھانوں میں بند کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں