مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے تمام پارلیمانی جماعتوں سے اتفاق رائے سے مسائل حل کریں گے ، پاکستان مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے اپنی تمام سیاسی وسفارتی ا وراخلاقی حمایت جاری رکھے گا، آزادکشمیرکی تمام سیاسی جماعتوں کی تجاویز پر قومی اسمبلی میں ان کے مسائل حل کروائینگے
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا چکسواری میں استقبالیہ تقریب سے خطاب
جمعہ 8 مئی 2015 19:12
چکسواری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) قومی اسمبلی کے سپیکرسردارایاز صادق نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل اور آزادکشمیرکے مسائل کے حل کے لیے پاکستان قومی اسمبلی میں شامل تمام جماعتوں سے اتفاق رائے سے مسائل حل کریں گے ،حکومت پاکستان مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے اپنی تمام سیاسی وسفارتی ا وراخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ امام کعبہ سے کہاہے کہ وہ خانہ کعبہ میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے دعائیں کروائیں۔
آزادکشمیرکی تمام سیاسی جماعتوں کی تجاویز پر قومی اسمبلی میں کشمیریوں کے مسائل حل کروائینگے۔ وہ جمعہ کو اوورسیز راہنماممتاز کاروباری شخصیت میاں مقبول احمدخان کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے ۔ استقبالیہ تقریب سے وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید، وزراء حکومت میاں عبدالوحید، چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی، چکسواری پریس کلب کے صدر چوہدری یاسر ممتاز، عنصرمحمود غزالی نے بھی خطاب کیاجبکہ تقریب میں سابق وزراء حکومت حافظ حامد رضا، وزیراعظم کے صاحبزادے چوہدری قاسم مجید، پرنسپل سیکرٹری چوہدری مختارحسین، کمشنرمیرپورڈویژن راجہ امجدپرویز علی خان، ڈی آئی جی ڈاکٹرخالدمحمودچوہان ، کمشنرامورمنگلاڈیم چوہدری محمدطیب، ڈی جی منگلاڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری ذوالفقاراعظم، ڈپٹی کمشنرچوہدری محمدطارق، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم ، ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری محمدمشتاق، ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کارپوریشن میرپورخواجہ ساجد پہلوان، ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کمیٹی چکسواری حاجی خالد حسین، سابق ڈی جی ایم ڈی اے مرزاجاوید اقبال، پیپلزپارٹی کے راہنما چوہدری ندیم روپیال ، سٹاف آفیسر چوہدری محمود، چوہدری علی شان کے علاوہ سول سوسائٹی، پریس نمائندگان اور عوام علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار