لوئر دیر میں عوامی شکایات پر کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:17

لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) لوئر دیر میں عوامی شکایات پر ٹریفک پولیس کی کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم میں 230گاڑیوں سے کالے شیشے صاف کئے گئے ،خلاف ورزی پر 119140روپے جرمانہ وصول کرلیا گیا، اس موقع پر ٹریفک انچارج شادمحمدخان نے کہا ہے کہ کالے شیشوں والی گاڑیوں سے کوئی نرمی نہیں کی جائی گی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں