اے سی تیمرگرہ کا بلامبٹ اور تیمرگرہ بازار کا دورہ

منگل 19 مارچ 2024 16:44

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر واصل خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر نداء اقبال نے بلامبٹ اور تیمرگرہ بازار کا تفصیلی دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

معاءینے کے دوران  لا ئیوسٹاک اہلکاران کے ہمراہ تمام دودھ فروشان کے دودھ اور دہی کے سیمپل لے کر ٹیسٹ کرنے کے بعد جن دوددھ فروشان کے دودھ،دہی کے کوالٹی میں فرق پایا گیا ان کے خلاف سخت قانونی کاروائ کی جائے گی ۔ بعد میں تمام دکانوں جنرل سٹورز ،سبزی فروش ،فروٹ فروش قصائیوں کی صفائی ،نرخ نامے اشیائےخوردنوش کے کوالٹی اور کوانٹٹی چیک کی ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں