ضلعی انتظامیہ دیر لوئر کا روزانہ کہ بنیاد پر بازاروں کا معائنہ جاری

بدھ 27 مارچ 2024 16:01

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) ضلعی انتظامیہ دیر پائین نے خودساختہ مہنگائی، من پسند ریٹ، ناقص صفائی اور سرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی پر ضلع بھر میں163 کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 28 افراد خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان کو 60 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ۔ضلعی افسران نے 32 افراد کو وارننگز بھی جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں