ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد
جمعرات 18 اپریل 2024 12:41
(جاری ہے)
اسی طرح پولٹری فیڈ کے نرخوں میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر سجاد ارشد نے کہا کہ پیداواری لاگت بڑھنے کی وجہ سے پولٹری شیڈز کی تعداد50فیصد تک کم ہو گئی تھی جس میں برائلرز اور بریڈرز دونوں قسم کے شیڈز شامل تھے۔
انہوں نے کہا کہ مستقل مندے اور اخراجات کے پورا نہ ہونے کی وجہ سے بریڈرز کمپنیاں 150سے کم ہو کر صرف 30رہ گئی ہیں اور اس صورتحال کی وجہ سے50فیصد فارمزنے یہ کام ہی چھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت جو فارمرز 20فارم چلانے کی استعداد رکھتے تھے وہ کیپسٹی کم کر کے اب صرف 10فارم چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس جانب فوری توجہ مبذول کرے تاکہ مارکیٹ کاسٹ کے مطابق مناسب نرخوں پر عوام کو سستی پروٹین کی فراہمی کا عمل جاری رکھا جاسکے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین کم سن بچے جان بحق اور نو سالہ بچی سمیت دو افراد ..
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
بہن کو چھیڑنے سے منع کرنے والے نوجوان کو ملزم نے قتل کر دیا
فیصل آباد، 40 سالہ نامعلوم خاتون نے ٹرین کے آگے کود کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
فیصل آباد میں پرائمری ہیلتھ پنجاب اور یونیسیف کے ا شتراک سے حفاظتی ٹیکوں سے متعلق میڈیا آگاہی پروگرام ..
فیصل آباد،چلڈرن ہسپتال میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹ مارکرنیوالے ٹھیکیدار کے کارندے کوگرفتارکرلیاگیا
تحریک انصاف نے دس مئی کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کیلئے درخواست جمع کراد
فیصل آباد،بہن سے چھیڑخانی سے منع کرنے پر مشتعل ملزمان نے خنجروں کے وار کر کے نوجوان کی شہ رگ کاٹ دی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں 191 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر وتبادلے ..
فیصل آباد،اراضی تنازعہ پر بڑے بھائی نے اینٹوں کے وار کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا
فیصل آباد،عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر گیس چور پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی