چیئر مین پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زرداری 19 جو لا ئی کو فیصل آباد آئیں گے

سرگودھا سے فیصل آباد جا تے ہو ئے مختلف مقامات پر استقبا لیہ کیمپو ںسے خطاب کریں گے

منگل 17 جولائی 2018 15:35

چیئر مین پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زرداری 19 جو لا ئی کو فیصل آباد آئیں گے
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری 19 جو لا ئی کو فیصل آباد آئیں گے سرگودھا سے فیصل آباد جا تے ہو ئے مختلف مقامات پر کار کنوں کی طرف سے لگا ئے گئے استقبا لیہ کیمپو ںسے خطاب کریںتفصیل کے مطا بق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری 19جو لا ئی بروز منگل ریلی کے ہمراہ سرگودھا سے فیصل آباد آئیں گے اور مختلف جگہوں پے لگا ئے گئے استقبا لیہ کیمپ سے خطاب کر تے ہو ئے لاہور جا ئیں گے واضع رہے پیپلز پارٹی فیصل آباد کے کسی بھی سیا سی حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑا کر نے مین مکمل طور پر ناکام رہی ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں