جولائی کے عام انتخابات کے روز تمام ووٹرز کے ووٹ ڈالنے کیلئے اصل قومی شناختی کارڈ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا
جمعرات 19 جولائی 2018 18:05
(جاری ہے)
انہوںنے’’ اے پی پی ‘‘کو بتا یا کہ کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹیں انتہائی احتیاط سے مرتب کی گئی ہیں اور پولنگ سٹاف کے پاس موجود ان ووٹر لسٹوں میں متعلقہ ووٹر کی تصویر بھی پرنٹ کی گئی ہے۔
انہوںنے بتا یا کہ گزشتہ انتخابات کے مقررہ ٹائم کے برعکس شدید گرمی اور حبس کے باعث ان انتخابات میں پولنگ کا ٹائم بھی ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا ہے لہٰذا اب ووٹر صبح 8بجے سے شام 6بجے تک اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔انہوںنے ووٹر ز سے بھی اپیل کی کہ وہ وقت مقررہ کے اختتام کا انتظار کئے بغیر جلد سے جلد پولنگ سٹیشنوں پر پہنچیں تاکہ بروقت ووٹ کاسٹ کرنے کی صورت میں انتخابی عملہ کو کائونٹنگ میں بھی کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد،مرغی میں ما ئیکو پلا زما بیماری بڑھنے لگی ، شہریوں میں تشویش ، مرغی کی قیمت گرنے لگی
وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم کی قیمت 4500سی3500 اور20کلوآٹے کی قیمت2800سی2000کرکے غریب عوام کے دل جیت لئے ،حاجی ..
فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن فیصل آبادکے ممبران کو رہائشی پلاٹس کی فراہمی کے لیے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ..
گاڑی کی بریک فیل ہونے پر باپ بیٹے کی گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا
حکومت پنجاب ڈینگی کے خلاف موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، منیجر صنعت زار
فتح جنگ ، ایم پی اے سردار محمد علی خان کا پنجاب اسمبلی میںتوجہ دلائو نوٹس سپیشل ایجوکیشن سکول میں بچوں ..
ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس نے 82 ارکان کو ممبر شپ کارڈز جاری کر دیئے
عالمی فائرفائٹرز ڈے، فیصل آباد میں فائر اینڈ ر یسکیو مقابلوں کا انعقاد
ڈائریکٹر لائیو سٹاک کا چنیوٹ کا دورہ، سول ویٹرنری ڈسپنسریوں میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس