تعلیمات رسول سے امن و محبت کا درس ملتا ہے،صاحبزادہ حامد رضا
سرکاری سطح پر عیدمیلادالنبی منانے کا خیرمقدم کرتے ہیں،قومی سیرت کانفرنس کو ختم نبوت سے منسوب کرنا خوش آئند ہے سنی اتحاد کونسل نے ملک بھر میں میلادالنبی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کی تیاریاں مکمل کر لی وفاقی اور صوبائی حکومتیں اہل سنت جماعتوں کو اعتماد میں لے کر میلادالنبی کے جلوسوں کی فُول پروف سیکورٹی یقینی بنائیں،تنظیمات اہل سنت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر
ہفتہ 17 نومبر 2018 20:40
(جاری ہے)
میلادالنبی کے ہر پروگرام کو تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے منایا جائے گا۔
وزیراعظم عید میلادالنبی کے موقع پر ملک میں نظام مصطفے کا اعلان کریں۔ ربیع الاول کے دوران ملک بھر میں‘‘ فروغ عشق رسول‘‘ مہم جاری رہے گی۔ ولادت رسول کی خوشی میں غریب بستیوں میں کھانا، ہسپتالوں، جیلوں اور یتیم خانوں میں میلاد گفٹ تقسیم کئے جائیں گے۔ عید میلادالنبی کے پروگراموں کے سلسلہ میں ضلعی سطح پر کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جامعہ رضویہ میں عید میلادالنبی کی تیاریوں کے سلسلہ میں تنظیمات اہل سنت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ حضور نبی کریم کی سیرت اپنانا اور میلاد منانا عاشقان رسول کی شناخت ہے۔ اطاعت رسول کے بغیر حب رسول کا دعوی بے معنی ہے۔ کوئی سچا عاشق رسول انتہا پسند اور نفرت کا سوداگر نہیں ہو سکتا. حکومت عید میلادالنبی سے پہلے شہروں کی صفائی کے خصوصی انتظامات کرے۔ ربیع الاول کے دوران لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے۔ 12 ربیع الاول کے ساتھ 11 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی کا اعلان کیا جائے۔ 11 ربیع الاول کو بعد نماز مغرب ملک بھر میں مشعل بردار جلوس نکالے جائیں گے۔ امت مسلمہ نبی امن و رحمت کی سیرت طیبہ کو مشعل راہ بنا کر عظمت رفتہ بحال کر سکتی ہے۔ اتباع رسول ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار