اوتھل پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 21 جنوری 2023 17:53

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2023ء) اوتھل پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔

(جاری ہے)

اوتھل پولیس کے اعلامیے کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ اسرار احمد عمرانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی اوتھل سرکل کی نگرانی میں ایس ایچ او اوتھل محمد امین ساسولی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سجاد علی ولد محمد عیسیٰ کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں