بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔تین سگے بھائی جان بحق

پیر 8 نومبر 2021 20:31

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2021ء) گوجرہ روڈ پر خوفناک حادثہ مسافر بس نے تین سگے بھائیوں کو موٹرسائیکل سمیت کچل ڈالا۔

(جاری ہے)

تینوں بھائی اسکول سے اپنے گاؤں 315 ج ب کالا پھہاڑ جا رہے تھے،تینوں بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی،چند روز قبل بھی موٹر سائیکل رکشہ میں پانچ بجے جاں بحق ہوے تھے۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں