گوجرہ، موٹر سا ئیکل پر پو لیس طرز کی لا ئٹ لگا نے والا قا نو ن کی گرفت میں آ گیا

بدھ 24 جون 2020 17:37

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2020ء) موٹر سا ئیکل پر پو لیس طرز کی لا ئٹ لگا نے والا قا نو ن کی گرفت میں آ گیا ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر167 ج ب جھنگ اپنی موٹر سا ئیکل نمبری 6115 ایف ڈی کے پر پولیس طرز کی لا ئٹ لگا کر گھوم رہا تھا کہ پٹرولنگ پو لیس نے روک کر باز پرس کی تو سرکا ری اہلکار نہ نکلا اور نیلی سرخ لا ئٹیں لگا نے کا اجازت نا مہ بھی پیش نہ کرسکا جس پر پٹرولنگ پولیس نے موٹر سا ئیکل سمیت صدر پو لیس گوجرہ کے حوالے کردیااور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آ غاز کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں