گوجرخان پولیس نے دومنشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کر لی

جمعہ 14 ستمبر 2018 23:39

گوجرخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) پولیس تھانہ گوجرخان نے دومنشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کر لی ۔

(جاری ہے)

دوملزمان کو گرفتار کر کے ان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس تھانہ گوجرخان کی سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم میں پولیس نے دوران گشت عدنان خان سے سواکلو چرس جبکہ احمد گل سے سے دس لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں