gگوجر خان سے مسلم لیگ ن کے رہنما/ امیدوار ایم پی اے سابق چیئرمین یونین کونسل دولتالہ سید قلب عباس شاہ نے پی پی امیدوارسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی حمایت کا اعلان کر دیا
ہفتہ 20 جنوری 2024 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گوجر خان کی عوام کو جو حقوق پاکستان پیپلز پارٹی نے دیے ہیں وہ کسی اور جماعت نے نہیں دیے۔
انہوں نے کہا کہ میری ساری سیاست جدو جہد کا مقصد گوجر خان کی عوام کی ترقی اور خوشحالی اور خطہ پوٹھوہار کے نوجوانوں کو تعلیم یافتہ بنانا، روزگار فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اس مقصد کے حصول کے لیے ہمیشہ ثابت قدم رہا ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ گوجر خان غیور عوام 8 فروری کو ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دیں اور انتخابی نشان تیر پر مہر ثبت کریں۔۔متعلقہ عنوان :
گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی ای او ڈاکٹر اعجاز کا اسسٹنٹ کمشنر مراد حسین نیکو کارہ کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجر خان ..
پنجاب پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے کوشا ہے ، ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ
گوجر خان سرکل کے تھانہ جاتلی پولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار
رواں ماہ مارچ میں 775 گراں فروشوں پر 27 لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ڈپٹی کمشنر
گوجرخان کلرمیں قائم مرکزی و رابطہ سڑکوں کی تعمیرو مرمت کے منظوری دے دی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی
بازاروں، مرکزی شاہراہوں اور سرکاری زمینوں کو واگزار کروانے کے لیے آپریشن جاری ہے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ..
ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجر خان کی جنوری، فروری 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری
کسی کو ناجائز منافع خوری او ر ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیں گے، اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان
وزیراعلیٰ پنجاب کا''ستھراپنجاب''مہم انقلابی اقدام ہے،صوبے بھرکی طرح گوجرانوالہ اوروزیرآباد شہروضلع ..
سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان کا افتتاح کر دیا
پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان میں درس و تدریس کا آغاز میرے لئے انتہائی خوشی کا دن ہے،سپیکر ..
گوجر خان، پی ٹی آئی کے نامزد آزاد امیدوار حلقہ پی پی 8 چوہدری جاوید کوثر سیاسی جماعت سنی اتحاد کونسل ..
گوجر خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی